Thursday, 13 November 2014

تیرے غم میں سلگتا ہوں تو آنکھیں بھیگ

imran partapgarhi



تیرے غم میں سلگتا ہوں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں،
سمندر میں اترتا ہوں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں !!
تمہارا نام لکھنے کی اجازت چھن گئی جب سے ،
کوئی لفظ لکھتا ہوں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں !!
تیری یادوں کی خوشبو كھڈكيو میں ركس کرتی ہے،
انہیں حسرت سے تكتا ہوں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں !!
مے سارا دن بہت مصروف رہتا ہوں مگر جيو ہی،
قدم چوکھٹ پہ رکھتا ہوں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں

No comments:

Post a Comment